99newspk

23 دسمبر، 2024
بریکنگ نیوز
  • جنوبی افریقہ میں پاکستانی شاہینوں کی تاریخی فتح، پروٹیز کو کلین سویپ کردیا
  • چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے تمام میچز دبئی میں کھیلے جائیں گے
  • کرم میں کشیدگی کے باعث پشاور آمد و رفت کے لیے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز
  • حکومت کی غیرسنجیدگی پر سول نافرمانی تحریک کا اعلان، شیخ وقاص اکرم
  • کراچی بھینس کالونی موڑ پر وین میں آگ، 10 افراد زخمی
23 دسمبر، 2024

ممبئی: خاتون پائلٹ اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئی، پولیس تحقیقات کر رہی ہے

ممبئی کے علاقے اندھیری میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایئر انڈیا کی 25 سالہ خاتون پائلٹ سریشٹی تلی اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق خودکشی کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور 27 سالہ آدتیہ پانڈے کو خودکشی پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ شکایت کے مطابق، سریشٹی کے انکل نے الزام لگایا ہے کہ آدتیہ کے رویے اور جھگڑوں نے سریشٹی کو یہ قدم اٹھانے پر مجبور کیا۔

پولیس اس کیس کے مختلف پہلوؤں کی جانچ کر رہی ہے تاکہ اصل وجوہات کا پتہ لگایا جا سکے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
[post_navigation]