امریکی عدالت نے اسرائیلی کمپنی ‘این ایس او’ کو واٹس ایپ ہیکنگ کا ذمہ دار قرار دے دیا
امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ایک عدالت نے میٹا کے ذریعے دائر کیے گئے جاسوسی مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے اسرائیلی کمپنی این ایس او گروپ کو واٹس ایپ کے ذریعے غیر قانونی ہیکنگ کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ کیس کی تفصیلات فیصلے میں کہا گیا کہ این ایس او گروپ نے 2019 میں واٹس ایپ […]
Read More