99newspk

بریکنگ نیوز
  • وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
  • ڈالر کے بیرونی قرضوں کی ادائیگی اور معیشت میں بہتری
  • دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی گئی، ایلون مسک بدستور پہلے نمبر پر۔
  • ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔
  • چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طبی معائنے اور بیٹوں سے ملاقات کی درخواست منظور ۔
8 جنوری، 2025

اداکارہ ایمن سلیم کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ایمن سلیم نے بیٹے کی ولادت کے ڈیڑھ ماہ بعد مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی۔ انہوں نے انسٹاگرام پر نومولود کے پیروں کی تصویر کے ساتھ ایک خوبصورت پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بیٹے کی آمد کا اعلان کیا۔

اپنی پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا: "دو لوگوں کی پارٹی سے تین افراد کا خاندان بننے تک، ہمارے بیٹے کے ساتھ یہ گزشتہ چھ ہفتے ایک معجزہ رہے ہیں۔”

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aymen Saleem (@aymen.saleem)

">

ایمن سلیم نے اپنے بیٹے کا نام کیحان ملک بتایا اور اسے دنیا میں خوش آمدید کہا۔
یہ یاد رہے کہ ایمن سلیم، سابق کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی ہیں اور دسمبر 2023 میں کامران ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
[post_navigation]