پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا جبکہ دوسری جانب ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے دن 100 انڈیکس میں 326 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 1,14,556 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا رہا۔
گزشتہ روز 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 1,14,230 پوائنٹس پر بند
ادھر انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہلکی سی بڑھوتری ہوئی، جہاں ڈالر کی قدر 2 پیسے اضافے کے ساتھ 278 روپے 70 پیسے تک پہنچ گئی۔