عبداللہ شفیق کا لگاتار تیسری بار صفر پر آؤٹ ہونے کا منفرد منفی ریکارڈ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر عبداللہ شفیق ایک روزہ کرکٹ میں لگاتار تین بار صفر پر آؤٹ ہو کر سچن ٹنڈولکر اور رکی پونٹنگ جیسے عظیم کھلاڑیوں کے ساتھ ایک منفی ریکارڈ کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے خلاف ناکامی: عبداللہ شفیق نے یہ ریکارڈ جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے […]
Read More