اے آر رحمان اور سائرہ بانو میں 29 سال بعد علیحدگی

اے آر رحمان اور سائرہ بانو میں 29 سال بعد علیحدگی

بھارت کے معروف موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے 29 سالہ ازدواجی تعلق کے بعد علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ جوڑے نے ایک مشترکہ بیان کے ذریعے اپنے فیصلے کی تصدیق کی، جس میں کہا گیا کہ یہ اقدام تعلقات میں شدت اختیار کر جانے والے تناؤ اور اختلافات کی […]

Read More