ترکیہ میں گولہ بارود فیکٹری میں دھماکا، 12 افراد جاں بحق

ترکیہ میں گولہ بارود فیکٹری میں دھماکا، 12 افراد جاں بحق

ترکیہ کے صوبے بالی سیر کے ضلع کریسی میں گولہ بارود تیار کرنے والی فیکٹری میں زوردار دھماکا ہوا جس سے پورا علاقہ لرز اُٹھا اور آگ کے شعلے آسمان کو چھونے لگے۔ اموات اور زخمیوں کی تعداد عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے بتایا کہ دھماکے کے […]

Read More