آئیڈیاز 2024: کراچی میں 7 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، عوامی اجتماعات پر پابندی
دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے دوران حفاظتی اقدامات کے تحت کراچی میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے 18 سے 24 نومبر تک مظاہروں اور ریلیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس دوران پانچ یا اس سے زائد افراد کے اجتماع کی اجازت نہیں ہوگی۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے یہ فیصلہ ایڈیشنل آئی […]
Read More