99newspk

23 دسمبر، 2024
بریکنگ نیوز
  • امریکی عدالت نے اسرائیلی کمپنی ‘این ایس او’ کو واٹس ایپ ہیکنگ کا ذمہ دار قرار دے دیا
  • جرمنی: سعودی ڈاکٹر نے کرسمس مارکیٹ میں ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
  • جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 16 اہلکار شہید
  • نو مئی مجرمان کو سزائیں: ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا دینا انصاف کی تکمیل ہے، آئی ایس پی آر
  • شہری کے ڈیرے سے فرار شیر کو سیکیورٹی گارڈ نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا
23 دسمبر، 2024

کراچی: آئیڈیاز 2024 کے تحت مخصوص تعلیمی ادارے چار دن کے لیے بند رہیں گے

دفاعی نمائش "آئیڈیاز 2024” کے موقع پر کراچی کے مخصوص علاقوں میں اسکولوں اور کالجز کو چار روز تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 19 سے 22 نومبر تک شاہراہ فیصل اور حبیب ابراہیم روڈ کے قریب تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

یہ فیصلہ نمائش کے دوران ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور سیکیورٹی اقدامات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

اس سے قبل ڈی آئی جی ٹریفک نے کمشنر کراچی کو خط لکھ کر تجویز دی تھی کہ ایکسپو سینٹر کے اطراف کے اسکولز اور کالجز کو عارضی طور پر بند رکھا جائے تاکہ نمائش کے انعقاد کے دوران شہریوں کو کم سے کم مشکلات کا سامنا ہو۔

محکمہ تعلیم نے واضح کیا ہے کہ یہ تعطیلات صرف ان علاقوں کے تعلیمی اداروں کے لیے ہیں جو نمائش کے مقامات کے قریب واقع ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
[post_navigation]