آئی ایم ایف قرض پر 5 فیصد سود، 10 سال میں واپسی کی تفصیلات جاری
پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے 7 ارب ڈالر کے قرض پر 5 فیصد سود کی ادائیگی کی تفصیلات منظرِ عام پر آ گئی ہیں۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق یہ قرض 50 بیسز پوائنٹس کے سروس چارجز کے ساتھ 10 سال میں واپس کیا جائے گا۔ قرض کی واپسی ششماہی […]
Read More