بلاول بھٹو زرداری انٹرنیٹ کی سست روی پر برہم: ڈیجیٹل حقوق کے لیے نوجوانوں کو کردار ادا کرنا ہوگا

بلاول بھٹو زرداری انٹرنیٹ کی سست روی پر برہم: ڈیجیٹل حقوق کے لیے نوجوانوں کو کردار ادا کرنا ہوگا

آئی بی اے سکھر کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھے بابوں کو نہ انٹرنیٹ کا علم ہے اور نہ ہی ڈیجیٹل دنیا کی اہمیت کا اندازہ۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں واٹس ایپ، فیس بک، یا انسٹاگرام کے بارے میں کوئی علم نہیں۔ بلاول نے […]

Read More