سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، 500 روپے فی تولہ مہنگا
ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں 500 روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار 600 روپے کا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 428 روپے کا اضافہ ہوا ہے، اور نئی […]
Read More