افواج پاکستان قوم کی حمایت سے ہر سازش ناکام بنانے کے لیے تیار ہیں: آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملک کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے نارووال اور سیالکوٹ کے تربیتی میدانوں […]
Read More