وزیراعظم شہباز شریف 18 سے 20 دسمبر تک مصر کا اہم دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف 18 سے 20 دسمبر تک مصر کا دورہ کریں گے، جہاں وہ ڈی-ایٹ ممالک کی سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس دورے کے دوران ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں […]
Read More