چینی کی قیمتوں میں اضافہ، ایکس مل ریٹ 125 روپے فی کلو تک پہنچ گیا

چینی کی قیمتوں میں اضافہ، ایکس مل ریٹ 125 روپے فی کلو تک پہنچ گیا

ملک میں چینی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گزشتہ 20 دنوں میں چینی کا ایکس مل ریٹ 115 روپے سے بڑھ کر 125 روپے فی کلو ہو گیا ہے، جبکہ چھوٹے دکانداروں نے قیمت 125 سے بڑھا کر 140 روپے فی کلو کر دی ہے۔ شوگر ڈیلرز کا کہنا […]

Read More