محمد عرفان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

محمد عرفان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے طویل قامت فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل محمد عامر اور عماد وسیم بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکے ہیں۔ محمد عرفان نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک جذباتی پیغام کے […]

Read More