تابش ہاشمی: فواد خان کو شو میں مدعو نہ کرنے کی وجہ کیا ہے؟

تابش ہاشمی: فواد خان کو شو میں مدعو نہ کرنے کی وجہ کیا ہے؟

پاکستان کے مشہور میزبان تابش ہاشمی، جنہیں اپنی کامیڈی اور دلچسپ انٹرویوز کی وجہ سے بے حد مقبولیت حاصل ہے، نے تقریباً ہر بڑے اسٹار کا اپنے شو میں انٹرویو کیا ہے۔ ان کی شو کی منفرد پیشکش اور مہمانوں کے ساتھ خوشگوار بات چیت سامعین کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرتی ہے۔ تاہم، حالیہ انٹرویو […]

Read More