توشہ خانہ 2 کیس: بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری، ضامن کو طلب کر لیا گیا

توشہ خانہ 2 کیس: بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری، ضامن کو طلب کر لیا گیا

راولپنڈی: توشہ خانہ 2 کیس میں عدالت میں پیش نہ ہونے پر بشریٰ بی بی کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ عدالت نے ان کے ضامن کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر طلب کرلیا اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی، جہاں […]

Read More