جیسن گلیسپی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے کی وجوہات بیان کردیں
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اختیارات سے محروم کر دیا گیا تھا، جس کے بعد ان کا کام صرف گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کو کیچنگ پریکٹس تک محدود رہ گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کی ویب سائٹ کے مطابق، […]
Read More