دریا ہی زندگی کا واحد سہارا ہیں، زیرِ زمین پانی اور بارشیں ناپید: ڈاکٹر قادر مگسی
سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کا کہنا ہے کہ سندھ میں زندگی کے لیے پانی کا واحد ذریعہ دریا ہیں کیونکہ نہ تو زیرِ زمین پانی دستیاب ہے اور نہ ہی بارشیں ہوتی ہیں۔ حیدرآباد میں ہونے والے دھرنے میں ڈاکٹر قادر مگسی سمیت کارکنان اور خواتین نے شرکت کی، جس […]
Read More