سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا
سندھ حکومت نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر 27 دسمبر بروز جمعہ صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، 27 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر اور ادارے بند رہیں گے۔ اس دن پیپلز پارٹی کی جانب سے مختلف تقریبات […]
Read More