فرانس میں فائرنگ کے واقعے میں پانچ افراد ہلاک، حملہ آور نے جرم قبول کر لیا

فرانس میں فائرنگ کے واقعے میں پانچ افراد ہلاک، حملہ آور نے جرم قبول کر لیا

فرانس کے شمالی شہر ڈنکرک کے قریب فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں پانچ افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ہلاک ہونے والوں میں دو سیکیورٹی اہلکار اور دو افغان تارکین وطن شامل ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ لون پلیج کے علاقے میں پیش آیا، جو ڈنکرک کے قریب واقع ہے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق، […]

Read More