چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت میچ 23 فروری کو دبئی میں ہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، میگا ایونٹ 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا، جبکہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت 23 فروری کو […]
Read More