انڈر 19 ایشیا کپ: بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی
بنگلہ دیش نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو 59 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ دبئی میں ہونے والے فائنل میں بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 49.1 اوورز میں 198 رنز بنائے۔ اننگز میں رزان حسین نے 47 […]
Read More