صدر مملکت کے مدارس رجسٹریشن بل پر اعتراضات کی تفصیلات
اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے مدارس رجسٹریشن بل پر 8 اعتراضات اٹھائے ہیں، جن میں پہلے سے موجود قوانین اور مدارس کے کردار پر گہرے تحفظات شامل ہیں۔ اعتراضات کی تفصیل مدرسے کی تعریف میں تضاد: صدر نے اعتراض کیا کہ بل کی شقوں میں مدرسے کی تعریف میں تضاد موجود ہے۔ پہلے […]
Read More