سٹیٹ بینک نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردی

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد شرح سود میں 2 فیصد کمی کرتے ہوئے اسے 13 فیصد مقرر کر دیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق نومبر میں مہنگائی کی شرح توقعات کے مطابق 4.9 فیصد رہی، جبکہ صارفین اور کاروباری اداروں کی مہنگائی سے متعلق توقعات مختلف ہیں۔ اسٹیٹ […]

Read More