مدارس بل میں کوئی تبدیلی قبول نہیں، حکومت فوری فیصلہ کرے، حافظ حمد اللّٰہ
جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے حکومت پر زور دیا ہے کہ مدارس رجسٹریشن بل کے حوالے سے فوری فیصلہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس معاملے پر پہلے ہی ہار چکی ہے، اور مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ منظور ہو چکا ہے، اب اس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا […]
Read More