ڈنمارک کی کنٹینر شپنگ کمپنی کا پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

ڈنمارک کی کنٹینر شپنگ کمپنی کا پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد: یورپی ملک ڈنمارک کی مشہور کنٹینر شپنگ کمپنی، میرسک لائن، نے پاکستان کے بحری شعبے میں 2 ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے، جس پر پاکستانی حکومت نے بھرپور تعاون کا عندیہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے اسلام آباد میں میرسک لائن […]

Read More