پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی پابندیاں بے اثر ہیں: ملیحہ لودھی
پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیاں پاکستان کے میزائل پروگرام پر کسی بھی قسم کا اثر نہیں ڈالیں گی اور نہ ہی ان سے پروگرام کی رفتار میں کمی آئے گی۔ جمعہ کے روز نجی نیوز چینل جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ پابندیاں […]
Read More