عمران خان: مذاکرات کے لیے مطالبات کی منظوری کا ٹائم فریم ضروری ہے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے سابق وزیراعظم عمران خان کا پیغام پہنچاتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات ضرور ہونے چاہییں، مگر ان میں مطالبات کی منظوری کے لیے ایک طے شدہ وقت ہونا چاہیے۔ عمران خان کی ہدایات اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر […]
Read More