تیسرا ٹی 20 میچ بارش کی نذر، جنوبی افریقہ نے سیریز جیت لی
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ شدید بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ یوں، تین میچز کی سیریز جنوبی افریقہ نے 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ جوہانسبرگ میں بارش اور تیز ہواؤں کے باعث ٹاس تک ممکن نہ ہوسکا۔ اس سے قبل، پاکستان نے پہلے دو میچز میں شکست کھائی […]
Read More