تعلیمی بورڈز میں پاسنگ اور گریس مارکس میں اضافے کا فیصلہ
ملک بھر کے تعلیمی بورڈز نے پاسنگ اور گریس مارکس میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے، جو انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن (آئی بی سی سی) کے اجلاس میں منظور کیا گیا۔ اس اجلاس میں تمام تعلیمی بورڈز کے نمائندے شریک تھے۔ نئے فیصلے کے مطابق پاسنگ مارکس اب 33 سے بڑھا کر 40 کر […]
Read More