پی ایس ایل سیزن 10 سے قبل فینز چوائس ایوارڈ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن سے قبل شائقین کے لیے ’فینز چوائس ایوارڈز‘ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ شائقین کی رائے شامل ہوگی: پی سی بی کے مطابق شائقین گزشتہ ایڈیشنز کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کا انتخاب […]
Read More