پی آئی اے کا کراچی سے تربت کیلئے پروازوں کا دوبارہ آغاز

پی آئی اے کا کراچی سے تربت کیلئے پروازوں کا دوبارہ آغاز

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے اپنے نیٹ ورک کی بحالی کے سلسلے میں کراچی سے تربت کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق، 16 دسمبر سے کراچی اور تربت کے درمیان پروازیں شیڈول میں شامل کر دی گئی ہیں۔ قومی ایئرلائن پیر اور بدھ کے […]

Read More
 پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں ساڑھے 4 سال بعد بحال

پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں ساڑھے 4 سال بعد بحال

ساڑھے چار سال کی معطلی کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی یورپ کیلئے پروازیں دوبارہ شروع ہو رہی ہیں، پہلی پرواز 10 جنوری کو اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوگی۔ ابتدائی طور پر، ہفتے میں دو پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، جو جمعہ اور اتوار کے دن روانہ ہوں گی، اور […]

Read More
 پی آئی اے کا کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں پر 10 فیصد رعایت کا اعلان

پی آئی اے کا کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں پر 10 فیصد رعایت کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے نئے سال 2025 کی مناسبت سے مسافروں کے لیے خوشخبری سنائی ہے۔ ترجمان پی آئی اے نے بتایا ہے کہ کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں پر خصوصی طور پر 10 فیصد رعایت دی جائے گی۔ مسافر 10 دسمبر 2024 تک ٹکٹ بک کروا سکتے ہیں، جبکہ […]

Read More
 پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں پر عائد پابندی ختم

پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں پر عائد پابندی ختم

یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی یورپ کیلئے پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق، ایاسا نے پی آئی اے کی ٹیم اور انتظامیہ کو ان کے سخت سٹینڈرڈز پر پورا اترنے پر مبارکباد دی ہے اور کہا کہ […]

Read More
 پی آئی اے کی نجکاری: حکومت کا دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے کی نجکاری: حکومت کا دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوبارہ بولیوں کی درخواست کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سینیٹر طلال چوہدری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں پی آئی اے کی قیمت سے کم بولیوں کی وجوہات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اجلاس […]

Read More