روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
کراچی: گزشتہ ہفتے پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی جبکہ امریکی ڈالر اور دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 7 پیسے سستا ہوکر 277.74 روپے سے کم ہوکر 277.67 روپے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی […]
Read More