دکی میں ژالہ باری کا 42 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، مختلف شہروں میں بارش اور سرد موسم کی پیشگوئی
بلوچستان کے ضلع دکی میں 42 سال کے بعد شدید ژالہ باری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، جبکہ وادی نیلم کے سیاحتی مقامات اڑانگ کیل اور اپر گریس برفباری کے بعد مکمل طور پر سفید چادر میں ڈھک گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور گردونواح میں جزوی طور پر ابرآلود موسم اور سردی کی […]
Read More