امریکہ میں پاکستانی بچوں کا بڑا کارنامہ، جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ کے فاتح
پاکستانی بچوں نے امریکہ میں منعقدہ یو ایس جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کامیابی حاصل کرکے ملک کا نام روشن کیا۔ محمد ہرماس راجہ نے انڈر 11 کا ٹائٹل اپنے نام کیا جبکہ ماہ نور علی نے انڈر 13 کی کیٹیگری میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ٹائٹل جیتا۔ فائنل میں محمد ہرماس […]
Read More