گوگل کی اجارہ داری پر امریکی حکومت کی تشویش، کروم براؤزر فروخت کرنے کا مطالبہ
امریکی حکومت نے گوگل کی بڑھتی ہوئی اجارہ داری کو روکنے کے لیے عدالت سے مداخلت کی درخواست کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کمپنی اپنا مقبول کروم براؤزر فروخت کرے۔ امریکی محکمہ انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ گوگل نے سرچ مارکیٹ پر مکمل قبضہ کر رکھا ہے، جو مسابقتی ماحول کے لیے خطرناک […]
Read More