صدر مملکت اور وزیرِاعظم کی قلات حملے کی شدید مذمت

صدر مملکت اور وزیرِاعظم کی قلات حملے کی شدید مذمت

قلات کے علاقے شاہ مردان میں دہشتگردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم شہباز شریف نے بہادر جوانوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر مملکت نے شہداء کی بلندی درجات کے لیے دعا کرتے ہوئے ان کے اہلِ خانہ سے […]

Read More
 کراچی ایئرپورٹ خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ بلوچستان سے گرفتار

کراچی ایئرپورٹ خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ بلوچستان سے گرفتار

کراچی: کراچی ایئرپورٹ سگنل پر چینی انجینیئرز کو نشانہ بنانے والے خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ کو بلوچستان سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر مبنی کارروائیوں کے دوران 2 خودکش حملہ آوروں سمیت 6 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، […]

Read More
 جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 اہلکار شہید

راولپنڈی: جنوبی وزیرستان کے علاقے کرامہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ایک شدید مقابلے میں پانچ دہشت گرد مارے گئے جبکہ چار پاکستانی جوانوں نے مادرِ وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہادت پائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائی اس وقت ہوئی جب دہشت گردوں نے کرامہ میں سیکیورٹی فورسز […]

Read More