پاک فوج کا عزم، فتنہ الخوارج کے خاتمے کی جدوجہد جاری
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج فتنہ الخوارج اور ان کے سہولت کاروں کو شکست دے کر ریاست کے خلاف مذموم سرگرمیوں کو ہمیشہ کے لیے ختم کرے گی۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاک فوج ان عناصر کا پیچھا جاری رکھے گی جو ریاست کے […]
Read More