شانگلہ میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ، دو اہلکار شہید

شانگلہ میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ، دو اہلکار شہید

شانگلہ میں دہشتگردوں نے گنانگر پولیس چیک پوسٹ کو راکٹ لانچر سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حملے میں اے ایس آئی حسن خان اور ہیڈ کانسٹیبل نثار خان نے جام شہادت نوش کیا۔ زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل […]

Read More
 خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، تین دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، تین دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے دو مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، یہ آپریشنز ضلع خیبر اور جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر کیے گئے۔ ضلع خیبر میں کارروائی کے دوران دو دہشتگردوں کو ہلاک کیا […]

Read More
 بنوں اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز: 7 دہشتگرد ہلاک

بنوں اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز: 7 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بنوں، ڈیرہ بگٹی، آواران اور کیچ میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 7 خوارج دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، بنوں میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی کارروائی میں 3 خوارج مارے گئے اور 2 زخمی ہوئے۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں […]

Read More
 قلات میں سیکیورٹی پوسٹ پر حملہ، 7 جوان شہید، 6 دہشتگرد ہلاک

قلات میں سیکیورٹی پوسٹ پر حملہ، 7 جوان شہید، 6 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے شاہ مردان میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 7 بہادر جوان شہید جبکہ 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ واقعہ 15 اور 16 نومبر کی درمیانی شب پیش آیا، […]

Read More