جنوبی کوریا میں مارشل لاء کا اختتام، صدر کا اہم اعلان
جنوبی کوریا کے صدر نے پارلیمنٹ کی قرارداد کے بعد ملک میں نافذ مارشل لاء کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر کا کہنا تھا کہ کابینہ کا اجلاس جلد طلب کیا جائے گا، جس میں پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد مارشل لاء کے خاتمے کی کارروائی مکمل کی جائے گی۔ یاد رہے کہ […]
Read More