ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل دوسری بار اضافے کا امکان
اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 نومبر سے مسلسل دوسری بار اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق، پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً 4 سے 5 روپے فی لٹر اضافے کا خدشہ ہے، جس کی بنیادی وجہ درآمدی پریمیم اور عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافہ بتایا […]
Read More