وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز وفد کے ہمراہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز وفد کے ہمراہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئیں

پنجاب کی وزیر اعلیٰ، مریم نواز شریف، سرکاری وفد کے ہمراہ چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئی ہیں، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، چین کی حکمران جماعت کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے اعلیٰ حکام نے بیجنگ ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ اور ان کے وفد کو خوش آمدید کہا۔ وفد میں […]

Read More
 چین پاکستان کا سب سے بڑا قرض دہندہ بن گیا، عالمی بینک کی رپورٹ

چین پاکستان کا سب سے بڑا قرض دہندہ بن گیا، عالمی بینک کی رپورٹ

عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق چین پاکستان کا سب سے بڑا قرض دہندہ بن چکا ہے، جس نے تقریباً 29 ارب ڈالر کا قرض فراہم کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان، جس کی آبادی 24 کروڑ ہے، اس سال آئی ایم ایف سے قرض لینے والے تین بڑے ممالک میں شامل […]

Read More
 پاکستان کی 7علاقائی ممالک کو برآمدات میں اضافہ

پاکستان کی 7علاقائی ممالک کو برآمدات میں اضافہ

پاکستان کی علاقائی ممالک کو برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 4.09 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق، مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، مالدیپ، اور بھارت کو برآمدات کا مجموعی حجم 1.506 ارب ڈالر […]

Read More
 چینی ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی آرمی چیف سے اہم ملاقات

چینی ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی آرمی چیف سے اہم ملاقات

چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژانگ یوشیا نے جی ایچ کیو کا دورہ کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ ملاقات ون آن ون اور وفود کی سطح پر ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات […]

Read More
 چین: تیز رفتار گاڑی کا ہجوم پر حملہ، 35 افراد جاں بحق

چین: تیز رفتار گاڑی کا ہجوم پر حملہ، 35 افراد جاں بحق

بیجنگ: چین کے شہر ژوہوئی میں ایک تیز رفتار گاڑی کے بے قابو ہونے کے نتیجے میں ہجوم پر چڑھ دوڑنے سے کم از کم 35 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 43 افراد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ المناک حادثہ اسپورٹس کمپلیکس کے باہر پیش آیا۔ مقامی پولیس نے […]

Read More