سرکاری افسران کے احتجاج میں شمولیت پر سخت کارروائی ہوگی، عطاء تارڑ

سرکاری افسران کے احتجاج میں شمولیت پر سخت کارروائی ہوگی، عطاء تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے تحریک انصاف کے احتجاج کو ملک میں "انتشار پھیلانے کی سازش” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی سرکاری افسر سیاسی سرگرمیوں میں شریک پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہا […]

Read More
 پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتاری

پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتاری

راولپنڈی: بانیٔ پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل جانے والے پارٹی رہنماؤں کو پولیس نے جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والوں میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، اسد قیصر، احمد خان بچھر، شبلی فراز اور صاحبزادہ حامد رضا شامل ہیں، جنہیں فوری طور پر اڈیالہ چوکی منتقل […]

Read More
 اسلام آباد ہائی کورٹ کا بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اہل خانہ اور وکلا کی ملاقات کروانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اہل خانہ اور وکلا کی ملاقات کروانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے منگل کے روز اہل خانہ اور وکلا کی ملاقات کروانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت میں یہ سماعت جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان نے کی، جس میں عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست کا جائزہ لیا گیا۔ سماعت […]

Read More
 جی ایچ کیو حملہ کیس: فردِ جرم کی کارروائی 8 نومبر تک ملتوی

جی ایچ کیو حملہ کیس: فردِ جرم کی کارروائی 8 نومبر تک ملتوی

راولپنڈی میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 9 مئی واقعات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں جی ایچ کیو حملے کے ملزمان پر فردِ جرم کی کارروائی کو 8 نومبر تک ملتوی کردیا گیا۔ سماعت کے دوران سابق وزرا شیخ رشید، عمر ایوب، زرتاج گل، راشد حفیظ، اور صداقت عباسی سمیت دیگر ملزمان […]

Read More
 پارٹی میں کچھ افراد عمران خان کی رہائی نہیں چاہتے، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

پارٹی میں کچھ افراد عمران خان کی رہائی نہیں چاہتے، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

پشاور (نیوز رپورٹر) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کی باتوں کو محض زبانی بیانات قرار دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے اشارہ دیا کہ اگر اس معاملے پر پارٹی میں گروپ بندی موجود […]

Read More