سول نافرمانی تحریک کے لیے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، علی امین گنڈاپور

سول نافرمانی تحریک کے لیے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا، "میں خیبر پختونخوا کا نمائندہ ہوں اور مجھے کسی کلیئرنس کی ضرورت نہیں۔ جو لوگ اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر […]

Read More
 عمران خان پارٹی کی ’دوستانہ اپوزیشن‘ کے کردار پر ناراض

عمران خان پارٹی کی ’دوستانہ اپوزیشن‘ کے کردار پر ناراض

 تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے پارٹی قیادت کی جانب سے وفاقی حکومت کے ساتھ مذاکرات پر مشروط آمادگی کے بعد قیادت کے طرز عمل پر کڑی تنقید کی اور خبردار کیا کہ اگر ان کے مطالبات کو نظرانداز کیا گیا تو وہ سول نافرمانی کی کال دیں گے۔ اڈیالہ جیل […]

Read More
 "بانی پی ٹی آئی نے ہم سے استعفے طلب نہیں کیے” – سلمان اکرم راجہ

"بانی پی ٹی آئی نے ہم سے استعفے طلب نہیں کیے” – سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے وضاحت کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تمام پارٹی قائدین پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے اور استعفے طلب کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ایک مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس […]

Read More
 "فیض حمید کی چارج شیٹنگ، فیصل واوڈا کا سوال: عمران خان کی قسمت کیا ہوگی؟”

"فیض حمید کی چارج شیٹنگ، فیصل واوڈا کا سوال: عمران خان کی قسمت کیا ہوگی؟”

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف چارج شیٹ کی کارروائی سے یہ ثابت ہوگیا کہ قانون سے کوئی نہیں بچ سکتا۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فوجی تحویل میں لینے کا فیصلہ حیران کن […]

Read More
 عطا تارڑ: خیبرپختونخوا کابینہ کا ‘سول نافرمانی’ مسترد کرنا قومی مفاد کی جیت

عطا تارڑ: خیبرپختونخوا کابینہ کا ‘سول نافرمانی’ مسترد کرنا قومی مفاد کی جیت

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی جانب سے دی گئی ’سول نافرمانی‘ کی کال کو خیبرپختونخوا کابینہ کے ارکان کی طرف سے مسترد کیے جانے کو ایک احسن قدم قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ […]

Read More
 عدالتی تحقیقات کے لیے عمران خان کی 9 مئی کی درخواست سماعت کے لیے منظور

عدالتی تحقیقات کے لیے عمران خان کی 9 مئی کی درخواست سماعت کے لیے منظور

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی درخواست کو سماعت کے لیے منظور کر لیا ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے اس درخواست پر سماعت کی، جس میں ایڈیشنل اٹارنی […]

Read More
 عمران خان کی حکومت کو انتباہ: مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو سول نافرمانی کا آغاز ہوگا

عمران خان کی حکومت کو انتباہ: مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو سول نافرمانی کا آغاز ہوگا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے حکومت کو واضح الفاظ میں پیغام دیا ہے کہ ان کے بنیادی مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں وہ سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان کریں گے۔ یہ دھمکی اس وقت سامنے آئی جب پارٹی کا ‘کرو یا مرو’ احتجاج اپنے مطلوبہ نتائج […]

Read More
 عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر افسران کو نوٹس جاری

عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر افسران کو نوٹس جاری

عدالت نے افسران سے وضاحت طلب کرتے ہوئے کل تک جواب جمع کرانے کا حکم دیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو ان سے ملاقات کی اجازت نہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سینئر پولیس افسران، سی پی او، ایس ایس پی، اور […]

Read More
 عمران خان، بشریٰ بی بی اور دیگر 96 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری

عمران خان، بشریٰ بی بی اور دیگر 96 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کے مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، بشریٰ بی بی، اور دیگر 96 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالتی احکامات کے تحت کوہسار پولیس نے اہم شخصیات کے وارنٹ حاصل کیے، جن میں عمر ایوب، شیر افضل مروت، خالد […]

Read More
 عمران خان کی زندگی کو لاحق خطرات کو سنجیدگی سے لینا چاہئے: آصفہ بھٹو زرداری

عمران خان کی زندگی کو لاحق خطرات کو سنجیدگی سے لینا چاہئے: آصفہ بھٹو زرداری

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم عمران خان کی زندگی کو لاحق خطرات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے علاج اور تحفظ کے لیے تمام منصفانہ سہولتیں فراہم کی جانی چاہئیں۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو آصفہ بھٹو زرداری نے ایک غیر ملکی میڈیا کو دیے […]

Read More