مسلم لیگ ن کے دفتر جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

مسلم لیگ ن کے دفتر جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں حماد اظہر، میاں اسلم اقبال، مراد سعید، واثق قیوم، زبیر خان اور دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا۔ جج ارشد جاوید کی سربراہی میں کیس کی سماعت کے دوران پولیس نے […]

Read More
 جلاؤ گھیراؤ کیس میں 9 مئی کے واقعات پر شاہ محمود قریشی اور دیگر پر فرد جرم عائد،

جلاؤ گھیراؤ کیس میں 9 مئی کے واقعات پر شاہ محمود قریشی اور دیگر پر فرد جرم عائد،

انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو گاڑیاں جلانے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ تمام ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے جیل میں قائم عدالت میں […]

Read More
 عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر افسران کو نوٹس جاری

عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر افسران کو نوٹس جاری

عدالت نے افسران سے وضاحت طلب کرتے ہوئے کل تک جواب جمع کرانے کا حکم دیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو ان سے ملاقات کی اجازت نہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سینئر پولیس افسران، سی پی او، ایس ایس پی، اور […]

Read More
 عمران خان، بشریٰ بی بی اور دیگر 96 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری

عمران خان، بشریٰ بی بی اور دیگر 96 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کے مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، بشریٰ بی بی، اور دیگر 96 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالتی احکامات کے تحت کوہسار پولیس نے اہم شخصیات کے وارنٹ حاصل کیے، جن میں عمر ایوب، شیر افضل مروت، خالد […]

Read More
 جی ایچ کیو حملہ کیس: فردِ جرم کی کارروائی 8 نومبر تک ملتوی

جی ایچ کیو حملہ کیس: فردِ جرم کی کارروائی 8 نومبر تک ملتوی

راولپنڈی میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 9 مئی واقعات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں جی ایچ کیو حملے کے ملزمان پر فردِ جرم کی کارروائی کو 8 نومبر تک ملتوی کردیا گیا۔ سماعت کے دوران سابق وزرا شیخ رشید، عمر ایوب، زرتاج گل، راشد حفیظ، اور صداقت عباسی سمیت دیگر ملزمان […]

Read More