پاکستان کی انٹرنیٹ کیبل کو جدید کیبل نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا عمل آج مکمل ہوگا
انٹرنیٹ صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے آج ایک اہم پیش رفت ہونے جا رہی ہے، جہاں پاکستان کی انٹرنیٹ کیبل کو افریقہ سے گزرنے والی 45 ہزار کلومیٹر طویل جدید انٹرنیٹ کیبل کے ساتھ منسلک کیا جائے گا۔ آئی ٹی ماہرین کے مطابق یہ جدید کیبل 180 ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ کی حیران […]
Read More