ضلع خیبر میں سیکیورٹی آپریشن: 4 خوارج ہلاک، 3 زخمی

ضلع خیبر میں سیکیورٹی آپریشن: 4 خوارج ہلاک، 3 زخمی

خیبر کے علاقے باغ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس اطلاعات پر ایک کامیاب آپریشن کرتے ہوئے دہشت گردوں کے اہم ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس کے دوران 4 خوارج، بشمول ان کا سرغنہ، مارے گئے جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، 27 نومبر کو کیے گئے اس آپریشن کا مقصد علاقے […]

Read More