پاکستان کا افغانستان میں دہشت گرد گروپوں کی حمایت پر اظہار تشویش
پاکستان نے افغانستان میں دہشت گرد گروپوں کو ملنے والی حمایت پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان کو افغان سرزمین پر دہشت گرد گروپوں کی سرگرمیوں پر گہری تشویش ہے، اور ان گروپوں کے حوالے سے ٹھوس […]
Read More